ریگولر ٹرینوں کے ٹکٹ 12 اگست تک رد

Twitter

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعدا د میں روز بروز اضافے کے پیشِ نظر  محکمہ ریل نے ایک بار پھر اپنے ریگولر ٹرینوں کے رد کرنے کا فیصلہ لیا

ریلوے بورڈ کے مطابق ریگولر ٹائم ٹیبل والی سبھی ٹرینوں میں یکم جولائی سے بارہ اگست کے درمیان بک ہونے والے ٹکٹوں کو رد کر دیا گیا ہے ، ساتھ ہی ان سبھی ٹرینوں  کی خدمات کو 12 اگست تک کے لئے رد کر دیا گیا ہے

رد کی گئی ٹرینوں کے ٹکٹوں کے پورے  پیسے واپس کئے جائیں گے
البتہ اسپیشل راجستھانی اور میل ایکسپریس ٹرینوں کی خدمات ہنوز بحال رہیں گی

Leave a Comment