مدرسہ تعلیمی بورڈ اترپردیش کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے سالانہ امتحانات کے نتیجوں  کا یکم جولائی ۲۰۲۰ بروز چہار شنبہ کو اعلان ہوگیا

اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے رجسٹرار جناب آر پی سنگھ نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے اس کی اطلاع دی

امیدوار اپنے نتیجے مدرسہ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ
پر ملاحظہ کر سکتے ہیں

امتحانات کے نتیجوں کے لئے یہاں کلک کریں

Leave a Comment