اردو میں آگاہی

اردو ہے جس کا نام

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مختلف خالی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مختلف خالی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں

اشتہار نمبر 2/2020 مؤرخہ 11 جون 2020

Applications on the prescribed form are invited for the following Teaching Posts
including PWD vacancies for recruitment of persons by 30.07.2020.

Professor/Director
Associate Professor
Assistant Professor
Research Associate
Senior Research Assistant

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں پی ڈبلیو ڈی کی اسامیوں سمیت مختلف اسامیوں کے لئےمجوزہ فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں
درخواست پہنچے کی آخری تاریخ 30 جولائی 2020

ضروری تفصیلات کے لئے یونیورسٹی کی اس ویب سائٹ پر جائیں